زبان: اردو

ہر اس فرد کے لئے جسے حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں، ایک نئی سرنج استعمال کی جانی چاہئیے۔ لوگوں کو چاہئیے کہ ہر مرتبہ حفاظتی لگواتے وقت ایک نئی سرنج کے استعمال کا مطالبہ کریں۔

ہر اس فرد کے لئے جسے حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں، ایک نئی سرنج استعمال کی جانی چاہئیے۔ لوگوں کو چاہئیے کہ ہر مرتبہ حفاظتی لگواتے وقت ایک نئی سرنج کے استعمال کا مطالبہ کریں۔

سرنجوں اور سوئیوں کا مشترکہ استعمال، چاہے وہ خاندان کے ارکان کے درمیان ہی کیوں نہ ہو، زندگی کے لئے خطرہ بننے والے امراض پھیلانے کی وجہ بند سکتا ہے۔ ہر فرد کے لئے ایک نئی سرنج استعمال کی جانی چاہئیے۔

ہنگامی صور ت احوال سمیت، کسی بھی موقع پر لگائے جانے والے تمام حفاظتی ٹیکوں کے لئے خود بخود نارکارہ ہوجانے والی سرنجوں کا استعمال ہونا چاہئیے ، یعنی ایسی سرنجیں جو صرف ایک مرتبہ استعمال کی جا سکیں ۔

حفاظتی ٹیکے لگواتے وقت ہر مرتبہ والدین یا دیکھ بھال کرنے والے دیگر افراد کو نئی سرنج استعمال کرنے کا مطالبہ کرنا چاہئیے۔ کارکنان صحت کولازمی طور پر استعمال شدہ سرنجیں اور ان کے ساتھ منسلک فالتو چیزیں ضائع کر دینی چاہئیں۔

The Internet of Good Things