زبان: اردو

چھہ ماہ کے بعد بچے کو ماں کے دودھ کے ساتھ کھانے پینے کی مختلف چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

چھہ ماہ کے بعد بچے کو ماں کے دودھ کے ساتھ کھانے پینے کی مختلف چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

چھ ماہ کی عمر میں، بچے کو ماں کے دودھ کے علاوہ کھانے پینے کی دیگر چیزیں دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

کھانے کی بہت سی چیزیں - سبزیاں اور پھل، گوشت، مرغی، مچھلی، انڈے،دودھ، مکھن ، دہی - بچے کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ دوسال اور اس کے بعد تک بچے کو ماں کا دودھ پلانے سے اسے وہ تمام غذائی اجزاء حاصل ہو جاتے ہیں جو اسے بیماری سے بچاتے ہیں۔

جب ٹھوس غذائیں متعارف کروائی جائیں، تو یہ بات اہم ہوگی کی نرم اور ابلی ہوئی کھانے کی چیزوں سے آغاز کریں اور دھیرے دھیرے ٹھوص غذائوں کا استعمال شروع کروائیں۔ کھانے کی جتنی زیادہ مختلف چیزیں بچے کو دی جائیں گی، بچے کی غذا اتنی ہی متوازن اور غذائیت سے بھرپور ہوگی۔

چھ (6) ماہ سے بڑی عمر کے بچوں کو مندرجہ ذیل غذائیت سے بھرپور کھانے کی ضرورت ہوتی ہے: •خام خوراک، بشمول دلیہ (چاول، گندم، مکئی، باجرہ، خربوزے کے بیج) جڑیں( کساوا، شکرقندی، آلو) اور لوچ دار پھل (کیلے اور بریڈ فروٹ)۔

The Internet of Good Things