زبان: اردو

کمزور اور پھولے ہوئے بچوں کی خصوصی نگہداشت.

کمزور اور پھولے ہوئے بچوں کی خصوصی نگہداشت.

خوراک کی شدید کمی کا شکار بچے بہت دبلے پتلے ہوتے ہیں۔ ممکن ہے کہ ان کے جسم کے کچھ حصے، عموماً پاؤں اور ٹانگیں سوجی ہوئی ہوں۔ ایک تربیت یافتہ کارکن صحت ایک خصوصی بینڈاستعمال کرتے ہوئے بازو کے اوپری حصے کی پیمائش یا دونوںٹانگوں میں ایک جیسی سوجن کا معائنہ کرتے ہوئے بچے کا وزن اور قد ماپنے کے ذریعے خوراک کی شدید کمی کی پہچان کر سکتی ہے۔

The Internet of Good Things