زبان: اردو

پولیو کیا ہے؟

پولیو کیا ہے؟

پولیو وائرس کی وجہ سے ہونے والی ایک موذی بیماری ہے ۔ پولیو زندگی بھر کے لئے معذوری کا باعث بنتی ہے اور جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔ اس کے لئے کوئی علاج دستیاب نہیں ہے مگر اس سے ویکسین کی مدد سے بچا جا سکتا ہے ۔ اورل پولیو ویکسین (او-پی-وی) کے دو قطرے دیے جاتے ہیں گھر گھر مہیمیں اس لئے چلائی جاتی ہیں کہ ہر بچے تک پہنچا جاسکے تا کہ کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین کے دو قطروں سے محروم نہ رہ جائے اور اسے پولیو کے خلاف تحفظ فراہم کر دیا جائے۔

The Internet of Good Things