زبان: اردو

اگر کوئی عورت کئی مرتبہ حمل کے مراحل سے گزر چکی ہے تو حمل اور بچے کی پیدائش کے دوران اس کی صحت کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

اگر کوئی عورت کئی مرتبہ حمل کے مراحل سے گزر چکی ہے تو حمل اور بچے کی پیدائش کے دوران اس کی صحت کو لاحق خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

ایک عورت کا جسم،باربارحاملہ ہونے، بچے پیداکرنے اور چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کرنے کی وجہ سے آسانی سے کمزور ہو جاتا ہے۔ بہت سی مرتبہ حاملہ ہونے کے بعد، اسے خون کی کمی اور جریان خون (خون کا اخراج)جیسے صحت کے سنگین مسائل کے زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔

The Internet of Good Things