زبان: اردو

نوجوان بالغوں سمیت مرد اور عورتیں دونوں پر خاندانی منصوبہ بندی کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ دونوں شریک حیات کو خاندانی منصوبہ بندی کے وجہ سے صحت کے فوائد اور دستیاب ترجیحات کے بارے میں آگہی حاصل کرنے کی

نوجوان بالغوں سمیت مرد اور عورتیں دونوں پر خاندانی منصوبہ بندی کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ دونوں شریک حیات کو خاندانی منصوبہ بندی کے وجہ سے صحت کے فوائد اور دستیاب ترجیحات کے بارے میں آگہی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔

نوجوان بالغوں سمیت مردوں اور عورتوں کو لازمی طور پر یہ ذمہ داری اٹھانی چاہیے کہ وہ بلا خواہش حمل کو روکیں گے۔ انہیں خاندانی منصوبہ بندی کے مختلف طریقوں اور فوائد کے بارے میں کسی تربیت یافتہ کارکن صحت یا ڈاکٹر سے معلومات تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔

یہ معلومات کسی ڈاکٹر، نرس، مڈ وائف، زچہ بچہ مرکز یا خاندانی منصوبہ بندی کے کلینک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ کچھ جگہوں پر، کوئی ٹیچر، نوجوانوں یا عورتوں کی کوئی تنظیم بھی یہ معلومات فراہم کر سکتی ہے۔

The Internet of Good Things