Internet of Good Things کے بارے میں

"چھی چیزیں کا انٹرنیٹ (IoGT) ایک مفت، موبائل کے لئے تیار ویب بیسڈ وسائل اور ایپلی کیشنز ہے جو آپ اور آپ کی کمیونٹی کو تعلیمی اور زیندگی میں مدد کرنے والی تجاویز تک رسائی دینے میں مدد کرے گا اور آپ زندگی میں اچھائی لائے گا. اچھی چیزوں کے انٹرنیٹ پر موجود موضوعات اور مسائل میں شامل ہیں صحت، حفظان صحت، ایبولا، پولیو اور ہیضہ، ایچ آئی وی جیسی بیماریوں پر ہنگامی معلومات اور نوعمروں کے لئے جنسی صحت پر مشورے، انٹرنیٹ حفاظت، مثبت والدین بننے کے تراکیب اور مزید۔ چھی چیزیں کا انٹرنیٹ کے ساتھ منسلک ہونے سے، بچے، نوجوان، ماں باپ، خاندان کے دوسرے ارکان، صحت تربیت کار، نگرانوں اور کمیونٹیز، مقامی، اپ ڈیٹ، معیاری مواد کہیں کسی یوقت بھی مفت میں اپنے موبائل سے رسائی ہاصل کر سکتے ہیں۔ اچھی چیزوں کا انٹرنیٹا : اپنا آج بہتر کریں۔"