PEiE-Teachers Training Guide_source-28

والدین کی شمولیت اور اساتذہ کا کردار


بچوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں والدین کی شمولیت غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے اور یہ عمل اساتذہ کے بغیر ادھورا ہے۔ یہ اساتذہ ہی ہیں جنہیں والدین کے ساتھ ایک مضبوط اور مؤثر رشتہ قائم کرنے میں پہل کرنی ہے:

  • والدین کو یہ سمجھائیں کہ بچے کی تعلیم صرف اساتذہ کی ہی ذمہ داری نہیں؛ اس عمل میں ان کا کردار بھی ضروری ہے۔
  • والدین کے ساتھ ایک مستقل دوستانہ تعلق قائم کریں تا کہ فریقین ایک دوسرے کی بات کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔
  • والدین اپنی شمولیت کس طریقے سے بڑھا سکتے ہیں؛ اس عمل میں انہیں مکمل رہنمائی اور مدد فراہم کریں۔

Screenshot 2024-11-16 at 3.15.55 PM

PEiE-Teachers Training Guide_source-26

'جس طرح سائنس کھوجتی ہے کائنات والدین بھی بدل سکتے ہیں حالات'

پیچھے آگے