00_Male Teacher

اچھا ٹیچر کون ہوتا ہے؟

  • تحمل اور صبر والا: جو ہر بچے کو اس کی سمجھ بوجھ اور سیکھنے کی رفتار کے مطابق آگے بڑھائے۔
  • نیا جاننے کی لگن ہو: ہمیشہ نئی چیزیں سکھانے میں دلچسپی رکھتا ہے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، کلاس کا ماحول خوشگوار بناتا ہے۔
  • ہمدردی کا جذبہ رکھتا ہو: جوبچے کے جذبات اور احساسات کو سمجھے اور اس کے ساتھ ہمدردی سے پیش آئے۔
  • بچوں سے دلی لگاؤ: ہر بچے کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتا ہے اور ہر طالب علم کے لیے خوشی محسوس کرتا ہے۔
  • بات کرنے کا فن جانتا ہو: بچوں سے ان کی ذہنی عمر کے مطابق بات کرے، تاکہ وہ آسانی سے سمجھ سکیں۔
  • منصف مزاج: کلاس میں یکساں توجہ دیتا ہے تاکہ ہر بچہ خود کو اہم اور شامل محسوس کرے۔
  • پڑھانے کے مختلف طریقے جاننے والا: ہر بچے کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے، مختلف طریقے اپنائے تاکہ سیکھنے کا عمل دلچسپ اور موثر بنے۔
  • کام سے محبت: اپنے مضمون کا ماہر ہو اور بچوں میں اسی مضمون کے لیے دلچسپی پیدا کرنے کا ہنر جانتا ہے۔
پیچھے آگے