08

سمارٹ طریقے

یوٹیوب خان اکیڈمی اور چیٹ جی پی ٹی سیکھنے کے فوائد:

  • چیٹ جی پی ٹی جیسے ٹولز سے بچوں کے سیکھنے کی رفتار کے مطابق پڑھائی کا پلان بنائیں تاکہ ان کی کارکردگی بہتر ہو۔
  • اسمارٹ ٹولز کی مدد سے سال بھر کے اسباق اور سرگرمیوں کو پلان کریں تاکہ بچوں کے لیے سیکھنا مزید آسان ہو۔
  • اسمارٹ ٹولز سے سبق کے پلان بنانا آسان ہو جاتا ہے، اساتذہ زیادہ وقت سکھانے پر لگا سکتے ہیں تاکہ بچوں کی ضروریات بہتر طریقے سے پوری ہوں۔
  • اساتذہ آسانی سے تعلیمی مواد ویڈیوز اور انٹرایکٹو مواد طلباء کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں، جس سے اجتماعی سیکھنے کا ماحول بنے گا۔
پیچھے آگے