جامد ذہنیت vs ترقی پسند
- جامد ذہنیت: اختیارات سے محرومی کا احساس ہونا۔
- ترقی پسند ذہنیت: طلباء پر مثبت اثر ڈالنے کے لیے بااختیار ہونے کا احساس۔
- اپنی ناکامی کا سبب بننے والی جامد ذہنیت کی سوچ کو پہچاننا: منفی اور "نقصان دہ" خود ساختہ بیانات کے بارے میں شعور رکھنا
- اپنی مرضی کا اعتراف کرنا: تجربے کے بارے میں خیالات اور تصورات کے انتخاب اور اٹھائے گئے اقدامات میں اپنی مرضی کا اعتراف کرنا
- ترقی پسند ذہنیت کو نمونے کے طورپرپیش کرنا اور براہِ راست سکھانا: اس سیاق و سباق میں کہ تمام طلباء ذاتی محنت سے ترقی کرنے کے قابل ہیں
- طلباء کو ذاتی اختیار دینا: طلباء کو انتخاب کرنے، مقاصد مقرر کرنے، محنت کرنے، ناکامی کا سامنا کرنے وغیرہ کے مواقع فراہم کرنا
- کارکردگی پر مبنی رائے کا نظام استعمال کرنا: معلم ساتھیوں اور خود کے ذریعے محنت اور پیشرفت کا جائزہ لینے کا مواقع فراہم کرنا