مثبت اور مستقل کلاس روم انتظام کی اہمیت بچے پڑھائی میں دلچسپی لیتے ہیں۔بچے مثبت رویے اپناتے ہیں۔بچوں کی تعلیمی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔بچوں کی ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے۔ٹیچر کی کارگردگی بہتر ہوتی ہے۔ ٹیچر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ پوسٹر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ پیچھے آگے