پی ٹی ایم کے دوران یہ سوالات پوچھیں
- کیا آپ کا بچہ ہوم ورک کرنے میں دلچسپی دکھاتا ہے؟
- گھر میں آپ نے ہوم ورک کے لیے موزوں ماحول کیسے بنایا ہے؟
- آپ کے بچے کو کونسا مضمون پسند ہے؟
- فارغ وقت میں آپ کا بچہ کیا کرنا پسند کرتا ہے؟
- ہوم ورک کے دوران بچے کو کیا مشکلات درپیش آتی ہیں آپ اس کی کیسے مدد کرتے ہیں؟
- کیا آپ نے حال ہی میں بچے میں اسکول سے متعلق رویے میں کوئ تبدیلی دیکھی؟
- کیا آپ اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی اور سماجی میل جول میں کوئ منفی چیز دیکھی؟
- کیا گھر کے حالات آپ کے بچے پر منفی انداز میں اثر انداز تو نہیں ہورہے؟
- میں کسی مشکل کی صورت میں آپ کے بچے کی کیسے مدد کر سکتا/سکتی ہوں؟
- کوئی ایسی خاص بات جو آپ مجھے سے کرنا چاہیں؟
- کیا آپ ہمارے ٹیچنگ کے طریقہ کار اور اسکول کے ماحول سے مطمئن ہیں؟