مختلف کلاسوں کی مینجمنٹ بچوں سے وابستہ توقعات واضح کرنے کے لئے انہیں کسی بھی سرگرمی سے پہلے اس کے اصول و ضوابط سے آگاہ کریں۔بچوں کو ایک مخصوص معمول کا عادی بنائیں۔بچوں کی کوشش پر انہیں سرا ہیں۔بچوں کے عمل پر تعمیری انداز میں رد عمل کا اظہار کریں۔بچوں میں شمولیت کے رحجان کو فروغ دینے کے لئے انہیں اجتماعی پراجیکٹس کا حصہ بنائیں۔بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کے عمل کو سرا ہیں۔بچوں کی پڑھائی میں دلچسپی بڑھانے کے لئے بڑے بچوں کی چھوٹے بچوں کے ساتھ جوڑیاں بنائیں۔بچوں کے والدین کی شمولیت کو یقینی بنائیں۔ پیچھے آگے