02_v3-min

ساتھ کریں ساتھ سیکھیں

اپنے بچے کو روزانہ کے کاموں میں شامل کریں، جیسے کھانا پکانا۔

بچے کو کھانا بنانے کے دوران چھوٹے چھوٹے کام کرنے کا موقع دیں۔ جیسے:

  • سبزی دھونا یا کاٹنا
  • روٹی پر مکھن لگانا
  • پلیٹیں میز پر رکھنا

ایسا کرنے سے آپ کا اپنے بچے کے ساتھ تعلق مضبوط ہو گا اور بچے میں ذمہ داری اور خود اعتمادی کا احساس بھی بڑھے گا۔

پیچھے آگے

Average Rating: (1 reviews)

Leave Your Feedback

Recent Reviews

Anonymous

اپریل 15, 2025, 5:18 شام
⭐ 0/5