ساتھ کریں ساتھ سیکھیں آج وقت نکال کر اپنے بچے کے ساتھ کوئی مزے کا کھیل کھیلیں۔ بڑھتے بچوں کے لیے کھیل ہی سیکھنے کی بنیاد ہے۔جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں، آپ اپنے بچے کے ساتھ سانپ سیڑھی بھی کھیل سکتے ہیں۔ انفورگراف یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ پیچھے