مل کر ہوم ورک کرنا سعید کی پڑھائی کی خواہش تو پوری نہیں ہوئی مگر وہ اپنی بچی کے خواب پورے کرنا چاہتا ہے!سعید عائزہ کا ہوم ورک تو نہیں کرواسکتا مگر ہوم ورک کے وقت اس کے ساتھ بیٹھ کر اس کا حوصلہ ضرور بڑھاتا ہے۔ انفورگراف یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ پیچھے آگے