18_v2

!چیمپئن والدین بنیں

تین اہم لمحات جو بنائیں تعلق کو خاص:

صبح جاگنے کے بعد دن کا آغاز ہمیشہ مسکراہٹ سے کریں:

19_v2

بچے کے اسکول سے آنے کے بعد: اسے مسکراتے ہوئے گلے لگائیں اور اسکول میں گزارے گئے وقت کے بارے میں باتیں کریں۔

رات کو سونے سے پہلے: سونے کا پرسکون ماحول بناکر لوری یا کوئی کہانی سنائیں۔

20_v3

ان تین لمحات کو مثبت اور خوشگوار بنائیں تاکہ آپ کا بچہ محبت اور حفاظت محسوس کرے۔

پیچھے آگے