11

والدین اور بچے کا آپس میں بہترین وقت

  • کھیل کھیل میں سکھائیں
  • کہانیاں سنائیں
  • مفید سرگرمیوں سے متعارف کرائیں
  • بچوں سے آنکھوں میں دیکھ کربات کریں
  • دن بھر کے بارے میں بات چیت کریں
05_v2

والدین اپنے بچے کے ساتھ بھرپور وقت گزاریں اور ہر لمحے کو جیئیں۔ مصروف والدین اگردن میں کم سے کم 15 منٹ کا بہترین وقت بھی دے دیں تو وہ بھی کافی ہے۔

پیچھے آگے