بچوں کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت
- سماجی، جذباتی، اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد۔
- اسکول کے کاموں سے بچوں کو آرام دینے اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد
- مل کر کام کرنے، رہنمائی کرنے اور وقت کا صحیح استعمال کرنے جیسی مہارتیں سیکھنے میں مدد۔
- کامیابیوں کے ذریعے خود اعتمادی میں اضافہ کرنے میں مدد
- کام کو توجہ اور نظم و ضبط سے کرنے، اسکول میں کارکردگی کو بہتر کرنے میں مدد۔
- دوست بنانے، سماجی تعلقات اور صلاحیتوں کو بہتر کرنے میں مدد
- جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد
غیر نصابی سرگرمیاں:
- آرٹ / ڈرائینگ
- موسیقی / نظمیں
- ڈانس / ورزش
- دکھاوے کے کھیل / ڈرامہ
- کتابیں اور کہانیاں پڑھنا کھیل کود
- باہر جا کر کھیلنا
- گھر کے اندر کھیلنا
- مہارتیں
- باغبانی
- زبانیں سیکھنا
- ذہن سازی