Screenshot 2024-11-22 at 10.51.33 PM

: نیند کی اہمیت

بچوں کے لیے نیند کیوں اہم ہے؟

یہ بچوں کے جسم اور ذہن کو تروتازه رکھنے کے لیے ضروری ہے تاکہ وہ:

  • پرسکون اور تازہ محسوس کریں
  • اچھے فیصلے کرسکیں
  • صحت مند وزن رکھ سکیں
  • اسکول میں توجہ دیں سکیں
  • سیکھی ہوئی باتوں کو یاد رکھیں
  • کھیل کود میں بہتر بنیں چوٹ سے بچیں
  • اپنے بارے میں اچھا محسوس کریں

مسلسل 1 یا 2 راتیں کم سونے کی وجہ سے آپ کے بچے کو یہ مسائل ہوسکتے ہیں:

  • بات بات پہ رونا
  • غلط فیصلے کرنا
  • کلاس میں دھیان نہ دینا
  • سیکھی ہوئی باتوں کو بھول جانا
  • کھیل کود میں کم دلچسپی لینا
  • جھگڑوں میں پڑنا

کتنی نیند کافی ہے؟

6 سے 12 سال کی عمر کے لیے 9 سے 12 گھنٹے | 13 سے 18 سال کی عمر کے لیے 8 سے 10 گھنٹے

پیچھے آگے