والدين کی رائے
آئیےاس پروگرام کو دیگر والدین کے لیے بہتربنائیں
ہمیں بتائیں کہ آپ کو پروگرام کے کون سے 3 پہلو سب سے زیادہ پسند آئے۔ آپ کی رائے سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ پروگرام کے کون سے پہلو سب سے زیادہ مفید ثابت ہوئے اور کن چیزوں میں مزید بہتری کی ضرورت ہے۔
اپنی رائے دینے کے لیے نیچے دیے گئے سوالات کے جوابات دیں۔