والدین کی مستقل اور مثبت شمولیت کی اہمیت
- بچوں کی حوصلہ افزائی
- تعلیمی کارکردگی میں بہتری
- سماجی صلاحیتوں میں بہتری
- جذباتی اور ذہنی صحت کی حفاظت
- بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ
والدین اپنی شمولیت کا مظاہرہ یوں کر سکتے ہیں:
- بچوں کے ساتھ مل کرکتابیں پڑھنا
- اسکول کے پروگراموں میں شرکت کرنا
- اسکول کی سرگرمیوں پرگفتگو کرنا
- بچوں کے ساتھ ہوم ورک میں مدد کرنا