MicrosoftTeams-image (8).png

سرگرمی ۱: مشاورتی کارڈ کو سمجھنا

Methadology.png
  • سلائیڈذ کی مدد سے، مشاورت کے اصول متعارف کرائیں۔
  • شرکأ کو گفتگو کے اصول کا عملی تجربہ کرائیں: پوچھنا، سمجھنا، سوچنا اور رہنمائی فراہم کرنا۔
  1. پوچھیں (Ask): بچوں کی دیکھ بھال کے سلسلے میں خاص اقدامات کے بارے میں پوچھیں ۔ کیا ان پر عمل کیا جارہا ہے یا نہیں۔ اگر نہیں کیا جارہا ، تو اس کی وجہ دریافت کریں۔
  2. سوچیں (Brainstorm): ماؤں سے مسائل کے حل پر بات کریں ۔ خاص طور پر ایسے حل پر جو خاندان کے لئے ممکن ہوں۔
  3. رہنمائی فراہم کریں (Coach): ماؤں کو بچے کی دیکھ بھال کے لئے مطلوبہ اقدام کے لئے درکار مہارتیں سکھانے میں مدد فراہم کریں۔
  • شرکأ سے پوچھیں کہ وہ ماؤں اور بچے کی دیکھ بھال کرنے والے دیگر لوگوں کو کس طرح تعلیم دیتی ہیں۔
  • شرکأ کے جوابات چارٹ پر لکھیں ۔
  • اہم نکات کا خلاصہ پیش کریں ۔
MicrosoftTeams-image (3).png
آگے