فرنٹ لاین ورکرز کے لیے نوٹس:
مشاورت کے اصول ماں اور خاندان کو صحت کے بارے میں خاص اقدامات کے بارے میں سوچنے اور یہ اقدامات نہ اٹھا پانے کی وجوہات جاننے اور پوری طرح ان یہ اقدمات اختیار کرنے کے فیصلے پر اکساتی ہے۔ سلائیڈز اور مشاورتی کارڈز کی مدد سے ، تربیت کار مشاورت کےاصولوں کی ABC کی وضاحت کرتا ہے۔
ہر اقدام کے لئے ہدایات درج ذیل ہیں: