ECD - P 4.png

اقدام 5: ماں کا دودھ پلانا(Breastfeeding)

پیدائش کے فوری بعد (ایک گھنٹے کے اندر) بچے کو ماں کا دودھ لازمی پلانا شروع کروائیں اور چھ ماہ تک صرف اور صرف ماں کا دودھ پلائیں-

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • پیدائش کے فوراً بعد سے ماں کا دودھ شروع کرنے کی اہمیت کے بارے میں بات کرسکیں گے۔
  • وہ یہ جان پائیں گے کہ ’صرف ماں کے دودھ‘ سے کیا مُراد ہے؟
Methadology.png

پریزینٹیشن، رول پلے، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

۳۰ منٹ

پیچھے آگے