ECD - P 1.png

اقدام 1: میاں اور بیوی کے درمیان گفتگو

بچوں کی صحت، نشوونما اور ان کی شخصیت میں نظم و ضبط اور دیگر گھریلو معمالات کے حوالے سے شوھر اور بیوی کے درمیان ایک دوسرے کے ساتھ مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ ہمیشہ قائم رہنا چاہیے۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ میاں اور بیوی کے درمیان گفتگو کی اہمیت پر بات کر سکیں گے۔

Methadology.png

پریزینٹیشن، رول پلے، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

ایک گھنٹہ

آگے