اقدام 10: حفاظتی ٹیکے (Vaccination)
پیدائش کے فوراً بعد سے لے کر پندره ماہ کی عمر تک اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کے کورس کے مطابق چھ دفعہ ویکسین لگوائیں تاکہ جان لیوا بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے کے ذریعے مدافعت پیدا کرنے کی اہمیت کی وضاحت کرسکیں۔
- یہ بتانے کے قابل ہوں گے کہ ایک بچے کو کتنی بار حفاظتی ٹیکے لگنے چاہیے۔