ECD - P 11.png

اقدام 11: نو بالغ بچوں اور ماں کی غذا

بچوں، نوجوانوں، حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی خواتین قوت مدافعت بڑھانے کے لیے قدرتی متوازن غذا یا پھر دیگر طریقوں (ٹیبلٹس) سے وٹامن اے، آئرن، زنک اور فولک ایسڈ کی فراہمی یقینی بنائیں-

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکاء اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • شرکأ بچوں اور ماؤں کے لئے خوراک کے چھوٹے عناصر کی اہمیت کی وضاحت کرنے کے قابل ہونگے۔
  • یہ سمجھنے کے قابل ہونگے کہ کون سی خوراک غذا کے چھوٹے عناصر سے مالا مال ہے۔
Methadology.png

پریزینٹیشن،سوچ و بچار، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

ایک گھنٹہ

پیچھے آگے