اقدام 12: مچھر دانی کا استعمال
خاندان کے تمام افراد کو ملیریا، ڈینگی، اور دیگر بیماریوں سے بچانے کے لیے بستر کے گرد مچھر دانی استعمال کریں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- ماں اور بچوں کو کرم کش مچھر دانیوں میں سلانے کی اہمیت کی وضاحت کر پائیں۔