سرگرمی ۱

  • شرکأ سے کہیں کہ کیا ان کے محلے میں لوگ رات کے وقت سونے کے مچھر دانیاں استعمال کرتے ہیں اور اُن کو کون استعمال کرتا ہے ؟
  • شرکأ کو بتائیں کہ ان علاقوں میں اپنے گھروں کو صاف رکھنا زیادہ ضروری ہوجاتا ہے جہاں ملیریا کی بیماری عام ہو۔ حاملہ عورتوں اور بچوں کو کرم کش مچھر دانیوں میں سونا چاہیے۔
  • گھروں میں عام طور پر مچھر دانیاں استعمال نہ کرنے کی راہ میں کیا رکاوٹیں ہیں؟
  • ان مسائل کے حل تلاش کرنے کے لئے سو چ و بچار کرنے کو کہیں۔
  • شرکأ کی تجاویز چارٹ پر لکھیں۔
  • سلائیڈز کی مدد سے ملیریا کے بارے میں بتائیں اور مچھر دانیوں کے فوائد پر بات کریں۔
  • اہم نکات کا خلاصہ پیش کریں اور شرکأ اگر سوال کریں تو ان کا جواب دیں۔
MicrosoftTeams-image (1).png
Slides.png

سلائیڈ 1: مچھروں سے پھیلنے والی بیماریاں

  • وسائل اور شعور کی کمی۔
  • زندگی کو خطرے میں ڈالنے والی۔
  • قابو پانا ممکن ہے۔
  • ڈینگی اور ملیریا۔

سلائیڈ 2: مچھر دانی کا استعمال

  • وسائل اور شعور کی کمی۔
  • مچھر دانی لگا کر دکھائیں۔
  • شرکأ کے سامنے مچھر دانی لگا کر دکھانا ضروری ہے۔

سلائیڈ 3: رکاوٹیں اور مشکلات

  • شعور کی کمی۔
  • مچھر دانیوں کی عدم دستیابی۔
  • غربت۔
آگے