اقدام 13: بیمار بچے کی دیکھ بھال
اگر بچی، بچہ بیمار ہو تو اسے ماں کے دودھ کے ساتھ ساتھ اضافی غذا جاری رکھیں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- بیان کر سکیں گے کہ بیمار بچوں کی گھر پر دیکھ بھال کیسے کرنی چاہیے۔
- بیمار بچوں میں ظاہر ہونے والے خطرناک علامات کی وضاحت کر سکیں گے اور یہ بتا سکیں کہ بیمار بچوں کو کس وقت ہسپتال لے کر جانا چاہیے۔