اقدام 15: بچے کی نگہداشت کے عمل میں باپ کی شمولیت
مرد حضرات کو چاہیے کہ بچوں کی نشوونما اور دیکھ بھال اور مزید بچوں کی پیدائش سے متعلق معاملات میں بھرپور طریقے سے حصہ لیں اور خواتین کی ہر ممکن مدد کریں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- یہ بیان کرسکیں گے کہ مرد کس طرح حاملہ عورت اور بچے کی دیکھ بھال کے عمل میں شامل کئے جاسکے ہیں۔
- بچے کی نگہداشت اور نشو و نما میں باپ کے کردار کی اہمیت پر بات کرسکیں گے۔
پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو
پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر
ایک گھنٹہ