اقدام 16: ماں کی ذہنی صحت اور تندرستی
خواتین کو حمل، زچگی اور بعد میں ہر قسم کی ذہنی پریشانی سے دور رکھیں اور ضرورت پڑنے پر ان کی مدد کریں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- یہ جان پائیں گے کہ حمل کے دوران، بچے کی پیدائش کے وقت اور پیدائش کے بعد ماں کی ذہنی صحت کا کس طرح خیال رکھا جاسکتا ہے ۔
- ماں کی ممناسب دیکھ بھال اور سماجی حمایت کی اہمیت پر بات کر پائیں گے۔