key messages.png

اہم پیغامات

  • اگر آپ حاملہ ہیں، تو خاندان کے کسی فرد کی مدد حاصل کریں۔
  • حاملہ عورت کے گھر کے کام میں ساتھ دینے کے لئے والدین کو اس کی مدد کرنی چاہیے۔
  • یوگا، مراقبہ یا سانس کی مشق کریں۔ اپنے بچے کو سیر کرانے کے لئے گھر سے باہر لے کر جائیں۔
  • اپنے بچے کے ساتھ کھیلیں کیونکہ کھیل نہ صرف دل چسپ ہے بلکہ آرام بھی دیتا ہے۔
  • کھانا باقاعدگی سے کھائیں اور بھرپور نیند لیں۔
  • ماؤں کا گروپ جوائن کریں یا پھر بچوں والی ماؤں کی ایسوسی ایشن۔
  • اپنے علاقے میں زچگی کے امور کی کسی ماہر یا پھر لیڈی ہیلتھ ورکر سے بات چیت کریں۔
پیچھے