ECD - P 17.png

اقدام 17: پانی، صفائی اور حفظانِ صحت

والدین اور گھر کے دیگر افراد کو چاہیے کہ ٹائیلٹ ضرور استعمال کریں، اور ٹائیلٹ استعمال کرنے کے بعد، بچے کے فضلات پھینکنے کے بعد، کھانا پکانے، کھانے اور بچوں کو کھلانے سے پہلے صابن سے ہاتھ ضرور دھوئیں۔ ارد گرد کے ماحول کو ستھرا رکھیں۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • ہاتھ دھونے کے ضروری مواقع کے بارے میں بات کرسکیں گے۔
  • وہ صاف اور محفوظ پانی کی اہمیت کے بارے میں جان سکیں گے۔
  • وہ بچوں کے دانت صاف کرنے کی اہمیت کے علاوہ حفظانِ صحت اور صحت و صفائی کی اہمیت پر بھی بات کرسکیں گے۔
Methadology.png

پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

ایک گھنٹہ

پیچھے آگے