Methadology.png

سرگرمی ۲

  • ہاتھ دھونے اور حفظانِ صحت کے انتظامات کی اہمیت پر بات کرنے کے بعد، شرکأ کو ہاتھ دھونے کا طریقہ عملی طور پر دکھائیں۔
  • شرکأ سے کہیں کہ ہاتھ دھونے کے طریقے پر عمل کرکے دکھائیں۔
  • اب رکاوٹوں پر بات کریں۔ شرکأ سے پوچھیں کہ انہوں نے اپنی کمیونٹی میں کیا مشاہدہ کیا ہے؟
    • اگر وہ شعور کی کمی، ہاتھ دھونے کے غلط طریقوں اور عوامی بیت الخلا کی عدم موجودگی پر بات کریں تو انہیں دماغ پر زور دے کر ان مسائل کا حل تلاش کرنے کو کہیں ۔
  • اہم نکات دہرائیں اور شرکأ کے سوالات کے جواب دیں۔
MicrosoftTeams-image (1).png
پیچھے آگے