ECD - P 18.png

اقدام 18: نشو و نما کی نگرانی

بچے کی نشوونما کے دوران کسی بھی قسم کی ذہنی و جسمانی کمزوری محسوس ہونے کی صورت میں علاج معالجے یا صحت سے متعلق رہنمائی کے لیے قریبی ڈاکٹر یا صحت کارکن سے رابطہ کریں۔ مسئلے کی بروقت تشخیص کے ذریعے بچے کو صحت مند زندگی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔

MicrosoftTeams-image (1).png
Sessions .png

اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:

  • اس قابل ہونگے کہ وہ بچوں کی نشو و نما کے سنگ میل بیان کرسکیں۔
  • بچوں کی سست نشو و نما کی صورت میں ضروری اقدامات کو سمجھ سکیں۔
Methadology.png

پریزینٹیشن، رول پلے، گفتگو

Materials .png

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر

duration.png

ایک گھنٹہ

پیچھے آگے