ایک سے دو سال تک
بچے اس مرحلے پر کیا کرسکتے ہیں؟
- بڑوں کے کام کی نقل کرتے ہیں۔
 - لفظ بولتا ہے اور تصورات کو سمجھتے ہیں۔
 - چیزوں کے ساتھ تجربات کرنے لگتے ہیں۔
 - پوری طرح چلتے ہیں، سیڑھیاں چڑھ جاتے ہیں اور بھاگتے ہیں۔
 - چیزوں کی ملکیت کے بارے میں جانتے ہیں۔
 - دوستیاں بناتے ہیں۔
 - مسائل حل کرتے ہیں۔
 - اپنی کامیابیوں پر خوش ہوتے ہیں اور فخر کرتے ہیں۔
 - بہانے بنانے کا کھیل کھیلتے ہیں۔
 
حساس اور مددگار دیکھ بھال کے علاوہ بچے کی ضروریات کیا ہیں؟
- صحت مند نشو و نما کے ساتھ ساتھ اس عمر کے بچوں کو مدد کے حصول کی ضرورت ہوتی ہے۔
 - اعصابی ، لسانی اور سوچنے کی مہارتیں۔
 - آزادی کا شعور۔
 - ضبط سیکھنا۔
 - دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلنے کے مواقع۔
 - صحت کا خیال رکھنے کے ساتھ کیڑوں سے پاک کریں۔
 - مسائل حل کرنے والے کھلونے (پزل وغیرہ) دیں۔
 - بچے کو چھوٹی چھوٹی گھریلو مہمات پر بھیجیں۔
 
Average Rating: ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ (0 reviews)