سات سے بارہ ماہ تک
بچے اس مرحلے پر کیا کرسکتے ہیں؟
- سادہ واقعات یاد کرتے ہیں۔
- اپنے آپ کو اپنے جسم کے حصوں اور جانی پہچانی آوازوں کو پہنچانتے ہیں۔
- اپنے نام اور عام الفاظ کو سمجھتیں ہے۔
- سادہ الفاظ کو سمجھتے ہے، پہلا بامعنی لفظ ادا کرتے ہیں۔
- تلاش کرتے ہے اور چھپی ہوئی چیزیں ڈھونڈ لیتے ہیں۔
- چیزوں کو ڈبے میں ڈال لیتے ہیں۔
- اکیلے بیٹھ سکتےہیں
- خود کو کھینچ کر کھڑا ہوسکتے ہے اور چل سکتے ہیں۔
- سماعت مکمل طور پر بیدار ہوچکی ہوتی ہے۔
حساس اور مددگار دیکھ بھال کے علاوہ بچے کی ضروریات کیا ہیں؟
- جسمانی خطرات سے بچائیں۔
- مکمل اور خاص غذا دیں۔
- صحت کی دیکھ بھال کریں۔
- مناسب زبان سے تحریک دیں۔
- اعصابی و حسیاتی تحریک۔
- اسے چھوٹے چھوٹے کام کرنے کو دیں اور خود نگرانی کریں۔
- گھر سے باہر فطری ماحول میں لے کر جائیں۔
- بچے کے ساتھ رقص کریں ، موسیقی سنیں اور حرکت کریں۔
- بچے کو گلے لگائیں اور چھوٹی چھوٹی حرکات پر اس کی تعریف کریں۔
- بچے سے بات کریں اور اسے چیزوں کے بارے میں وضاحت سے بتائیں۔