اقدام 2: پیدائش میں وقفہ
خاندان کی منصوبہ بندی باہمی مشاورت سے کیجیے اور بچوں کی پیدائش میں کم از کم تین سال کا وقفہ کریں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- پیدائش میں وقفے کی اہمیت اور اس سے عورت ، بچے اور خاندان کو ہونے والے فوائد بیان کرسکیں۔
- دستیاب خاندانی منصوبہ بندی کے مختلف طریقہ کار کے بارے میں علم حاصل کرسکیں گے۔