اقدام 20: بچوں کو چوٹ، زخم اور دیگر خطرات سے بچانا
کھیل کود کے دوران بچوں کو چوٹ لگنے یا کسی بھی قسم کے حادثے سے بچاؤ کے لیے پہلے سے مناسب اقدامات کر کے رکھیں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- اس قابل ہونگے کہ وہ بچوں کو لگنے والی عام چوٹوں کے بارے میں سمجھ سکیں۔
- وہ یہ سیکھ سکیں کہ بچوں کو چوٹوں سے کیسے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔