سرگرمی ۱

  • شرکأ سے پوچھیں کہ عام طور پربچوں کو کس طرح چوٹ لگتی ہے اور بچے کس طرح زخمی ہوتے ہیں؟
  • ان سے پوچھیں کہ عام طور پر بچاؤ کے لئے کون سے اقدامات کئے جاتے ہیں؟
  • شرکأ کے جوابات چارٹ پر تحریر کریں۔
  • سلائیڈز کی مدد سے بتائیں کہ بچوں کو زخمی ہونے سے بچانے کے لئے گھریلو سطح پر کیا کچھ کیا جاسکتا ہے۔
MicrosoftTeams-image (1).png
Slides.png

سلائیڈ 1: بچپن میں عام زخم اور حادثات

  • جل جانا/ کٹ لگ جانا
  • دم گھٹ جانا/گلا دب جانا
  • بجلی کا جھٹکا
  • اونچی جگہ سے گر جانا
  • جانوروں کا کاٹ لینا
  • نگرانی کا نہ ہونا
  • دیگر وجوہات

سلائیڈ 2: زخموں اور حادثات کی وجہ

  • بے پرواہی
  • نگرانی کا نہ ہونا
  • غیر محفوظ ماحول
  • گھریلو جانور

سلائیڈ 3: بچاؤ کے لئے اقدامات

  • اپنے بچے پر توجہ دیں۔
  • محفوظ اور صحت مند ماحول یقینی بنائیں۔
  • گھر میں ابتدائی طبی امداد کا بکس رکھیں۔
  • ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

سلائیڈ 4: صحت کی کارکن اور کمیونٹی/سماجی کارکن کیا کرسکتی ہیں؟

  • خاندان/ماں سے بات کریں۔
  • انہیں ابتدائی طبی امداد کا بکس تیار کرنے میں مدد دیں۔
آگے