اقدام 21: مثبت نظم و ضبط
اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنے بچے کی پرورش کے دوران والدین اور خاندان کے دیگر افراد گرم جوشی، دیکھ بھال، نرم انداز میں رہنمائی اور مثبت انداز میں نظم و ضبط سکھانے کے لیے بچے سے نرمی سے مخاطب ہو رہے ہیں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- اس قابل ہونگے کہ وہ مثبت نظم و ضبط کو سمجھ سکیں۔
- یہ بیان کرسکیں گے کہ بچوں کو رہنمائی، محبت اور مدد کیسے فراہم کرنی چاہیے اور اس کے فائدے کیا ہیں۔
پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو
پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر
40 منٹ