اقدام 22: اسکول میں داخلہ
لڑکیوں اور لڑکوں کا اسکول میں داخلہ لازمی کرائیں اور انہیں کم از کم 16 سال کی عمر تک لازمی اسکول بھجوائیں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- اس قابل ہونگے کہ وہ بچوں کو سکھانے کے ابتدائی مراکز میں بھیجنے کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔
- یہ بیان کرسکیں گے کہ بچوں کو کیوں سکول میں داخل کرانا اور انہیں سکول میں رکھنا ضروری ہے۔
- یہ جان سکیں گے کہ والدین کس طرح اپنے بچوں کو سکول میں کامیاب ہونے میں مدد کرسکتے ہیں۔
پریزینٹیشن، سوچ بچار، گفتگو
پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر
40 منٹ