اقدام 3: دورانِ حمل دیکھ بھال
حاملہ خواتین ٹی ٹی کے حفاظتی ٹیکے لینے کے ساتھ ساتھ بچے کی پیدائش سے قبل کم از کم چار مرتبہ لازمی کسی ماہر ڈاکٹر یا ہیلتھ ورکر (صحت کارکن) سے چیک اپ کروائیں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- قبل از پیدائش/ دوران حمل دیکھ بھال کے اہم عناصر بیان کرسکیں۔
- پیدائش اور ممکنہ پیچیدگیوں کے لئے تیاری کا علم حاصل کرسکیں۔