اقدام 4: زچگی کے ماہر کا انتخاب
زچگی کے دوران پیچیدگی سے بچنے کے لیے ہسپتال یا زچہ بچہ ماہر صحت کی خدمات لیں۔


اس سیشن کے اختتام پر شرکأ اس قابل ہونگے کہ وہ:
- بچے کی پیدائش کے دوران زچگی کے ماہر کی نگرانی کی اہمیت کو بیان کرسکیں۔
- یہ سمجھ سکیں گے کہ زچگی کے امور کے لئے کہاں جانا چاہیے۔

پریزینٹیشن، رول پلے، گفتگو

پاور پوائنٹ سلائیڈ، ہینڈ آؤٹس ، چارٹ اور مارکر
