اقدام 6: نومولود بچے کی ضروری دیکھ بھال
پیدائش کے فوری بعد نوزائیدہ بچے (لڑکی، لڑکے) کو گرمائش فراہم کریں۔ بچے کے ناڑو کو صاف اور خشک رکھیں اور اس پر سات دن تک روزانہ ایک مرتبہ کلورو ہیگزیڈن مرہم لگائیں۔ پیدائش کے پہلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بچے کو نہلانے سے گریز کریں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکأ یہ بتانے کے قابل ہونگے کہ:
- نومولود بچے کی گھر پر دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے۔