اقدام 7: نومولود بچے میں خطرے کی علامات
اگر نوزائیدہ بچہ، بچی دودھ نہیں لے رہا، سکی رنگت نیلی یا پیلی ہو رہی ہے، سانس لینے میں دشواری ہے یا سستی کا مظاہرہ کر رہا ہے تو فورا ڈاکٹر یا ہیلتھ ورکر سے رجوع کریں۔
اس سیشن کے اختتام پر شرکاء اس قابل ہونگے کہ وہ:
- نومولود بچوں میں خطرے کی علامات کی شناخت کرسکیں۔