key messages.png

اہم پیغامات

  • نومولود بچوں میں خطرناک علامات کے ظاہر ہونے پر نظر رکھنا خاندان اور والدین کا کام ہے۔
  • خطرے کی علامات یہ ہیں:
    • بچہ اچھی طرح دودھ نہیں پی رہا
    • جلد کا رنگ نیلا یا پھر ارغوانی ہورہا ہے
    • مروڑ
    • وقت سے پہلے پیدائش (35 ویں ہفتے سے قبل)
    • سانس لینے میں مشکل
    • بہت کم یا بہت زیاده درجہ حرارت
  • اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
  • نومولود کے لئے سب سے خطرناک وقت پیدائش سے فوراً بعد کا وقت ہے۔ اس وقت کے دوران حفاظتی اقدامات اٹھانے سے، نومولود بچے کو ممکنہ خطرات اور پیچیدگیوں سے بچایا جاسکتا ہے۔
پیچھے